• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پیدائش کے وقت حضورﷺ کی عمر

استفتاء

حضورﷺ جب دنیا میں تشریف لائے تو آپ کی عمر مبارک کتنی تھی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کھلی دنیا کے اعتبار سے کچھ نہ تھی۔ اگر حمل یا روح کے اعتبار سے پوچھتے ہیں تو سوال واضح کرکے لکھئے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved