مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۱۔ کیا قبر پر نام والی پلیٹ لگانا جائز ہے ؟
۲۔ اور مٹی سے ہی کچھ عرصے بعد لیپ کرسکتے ہیں ؟
۱۔ جائز ہے۔
۲۔ کرسکتے ہیں ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved