• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

قادیانیوں سے میل جول جائز نہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ جو قادیانی لوگ ہوتے ہیں ان کے ساتھ ملنا اورآنا جانا ٹھیک ہے یا نہیں؟یہاں UKمیں کچھ بہنیں پریشان ہیں کہ یہاں اس عقیدے کے لوگ ہیں ۔برائے مہربانی آپ رہنمائی فرما دیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قادیانیوں سے میل جول رکھنا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved