• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قبلہ کی جانب رخ کیے ہوئے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا

استفتاء

سوال :اگر  آدمی بیٹھا ہو  آگے منہ کر کے تو کیا اس کے پیچھے ہم نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا اسے اٹھا دیں پھر نماز پڑھیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسے  آدمی کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved