• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

رکعتوں میں شک ہوتو کیا کریں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  1. 1. اگر دوسری اور تیسری رکعت میں شک ہو جائے تو کیا کر ے ؟اگر کسی جانب غالب گمان نہ ہو سکے۔؟
  2. 2. پہلی اور دوسری رکعت میں شک کی صورت میں ہر رکعت میں التحیات پڑھنے کی کیا وجہ ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

  1. 1. مذکورہ صورت میں وہ یہ سمجھے کہ دوسری رکعت ہے لیکن جب تیسری رکعت ہو تو اس پر قعدہ بھی کر لے، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ چوتھی رکعت ہو پھر اس کے بعد ایک رکعت اور ملا کر آخر میں سجدہ سہو کر لے۔

2. تاکہ احتیاط پر عمل ہو جائے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved