• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

روزے کی حالت میں سرمہ لگانا

استفتاء

ایک شخص نے سرمہ لگایا اور حلق میں ذائقہ محسوس ہوا تو کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا کہ نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

روزہ کی حالت میں سرمہ لگانے سے کچھ فرق نہیں پڑتا اگرچہ حلق میں ذائقہ محسوس ہو۔

فتاویٰ شامی (3/ 421) میں ہے:

ادهن أو اكتحل أو احتجم و إن وجد طعمه في حلقه. قال الشامي تحت قوله ( (لا يفسد الصوم:از ناقل)و إن وجد طعمه) أي طعم الكحل أو الدهن كما في السراج … أن كلاً من الكحل و الدهن غير مكروه…………………………………………. فقط و الله تعالى اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved