• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سجدے سے عاجز شخص کے لیے قیام سے رخصت

سوال مفتی صاحب زید سجدہ پر قادر نہیں ہے تو ایسی صورت میں زید پر قیام ضروری ہے کہ نہیں؟ یہاں بعض حضرات کہتے ہیں کہ قیام علیحدہ فرض ہے اور سجدہ علیحدہ فرض ہے لہذا زید پر قیام کرنا ضروری ہے اور بعض حضرات کہتے ہیں کہ قیام سجدہ کے تابع ہے لہذا جب زید سجدہ پر قادر نہیں ہے تو قیام بھی ساقط ہوا۔ مفتی صاحب تحقیقی بات کیاہے؟ رہنمائی فرمائیں نوازش ہوگی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جو شخص سجدے پر قادر نہ ہو ظاہر الروایہ کے مطابق اس پر قیام ضروری نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved