• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

شیئرز کا کاروبار اور بینک سے O.D لینا نا جائز ہے

استفتاء

سٹاک ایکسچینج میں روزانہ شیئر کا کاروبار کرنا جائز یا ناجا ئز ؟

دوسرا گورنمنٹ کی طرف سے 500 Shareفی اکاؤنٹ ہولڈر کو دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟

تیسرا بینک سے O.Dلینا جائز ہے یا نا جائز ؟ اگر بینک سے روزانہ دو لاکھ روپے کا کاروبار کیا جائے اور روزانہ InاورOutہوتا رہے تو تین ماہ کے بعد مارک اپ 1400سے 1500روپے دو لاکھ پر بنتا ہے.یہ سب شرعی لحاظ سے جائز ہے یا ناجائز ؟ ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شیئرز کا کاروبار ناجائز ہے۔

بینک سے O.D لینے کی صورت میں سود دینا پڑتا ہے جو کہ حرام ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved