• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شیعہ کی نماز جنازہ اداکرنے والے کاحکم

  • فتوی نمبر: 14-372
  • تاریخ: 07 جولائی 2019

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شیعہ کی نماز جنازہ اداکرنےسے کیا تجدید ایمان اورتجدید نکاح ہوگا ؟

وضاحت مطلوب ہے:کیا سائل کو اس کے عقائد کاعلم تھا؟

جواب وضاحت:سائل عامی آدمی ہے اس کو ان کے عقائدکا نہیں پتا تھا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں سائل کو چونکہ ان کے عقائد کاعلم نہیں تھا ،اس لیے تجدید نکاح اورتجدید ایمان کی ضرورت نہیں،البتہ توبہ واستغفار کریں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved