- فتوی نمبر: 13-118
- تاریخ: 06 جنوری 2019
استفتاء
نماز میں تکبیرات کہنے کا محل کون سا ہے ؟ مطلب کہ ایک رکن سے دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوتے ہوئے تکبیرات کب کہنی چاہییں رکن میں جا کر یا جاتے ہوئے ؟
استفتاء
تکبیرات انتقال کے کہنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ انتقال کے شروع میں ان کی ابتدا کی جائے اور انتقال کی انتہا ء پر ان کی انتہاء کی جائے ۔
شامی 2/173میں ہے
یکبر مع الانحطاط للرکوع
قوله (مع الانحطاط ) افاد ان السنة كون ابتداء التكبير عند الخرور وانتهائه عند استواء الظهر وقيل انه يكبر قائما والاول الصحيح كما في المضمرات وتمامه قهستاني
© Copyright 2024, All Rights Reserved