• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طالبات مرد اساتذہ سے پڑھ سکتی ہیں

استفتاء

طالبات کا مرد اساتذہ سے سبق پڑھنا اور اساتذہ کو طالبات کے نام کا علم بھی ہو ۔ اور وہ ان سے سبق بھی سنیں تو کیا یہ شرعا جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

لڑکیوں اور عورتوں کیلئے صرف ضروری دینی تعلیم سیکھنا واجب ہے ۔ اصل تو یہ ہے کہ ان کو کوئی خاتون تعلیم دیں ۔کاتون اگر میسر نہ ہوں تو پردے میں رہ کر مرد سے پڑھ سکتی ہیں ۔ جبکہ مردوں سے پڑھنے میں جو احتیاطیں ہیں ان کی پابندی کی جائے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved