• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تراویح کی اجرت

استفتاء

ایک آدمی  نے تراویح میں قرآن پاک سنایا اور سنانے سے قبل نہ کوئی  معاہدہ کیا نہ  اس کا  اردہ تھا پیسےلینے کا  ،پھر قرآن پاک مکمل ہونے کے بعد مقتدیوں نے زبردستی  مجبور کر کے  پیسے دیدیئے۔آیا ان پیسوں کا استعمال  جائز ہے یا نہیں اوراگر جائز نہیں تو کیا طالب علم کے لئے بھی یہی حکم ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved