• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تراویح کی جماعت کا مسئلہ

استفتاء

جن لوگوں نے عشاء کے فرض تنہا پڑھے ہوں وہ لوگ از خود تراویح کی جماعت نہیں کرا سکتے۔

تنویر الابصار میں ہے:

ولو تركوا الجماعة في الفرض لم يصلوا التراويح جماعة.

اور در مختار میں اس کی علت یہ لکھی ہے:

لأنها تبع.

اور رد المحتار میں اس علت کی وضاحت میں ہے:

قوله (لأنها تبع) أي لأن جماعتها تبع لجماعة الفرض، فإنها لم تقم إلا بجماعة الفرض، فلو أقيمت بجماعة وحدها كانت مخالفة للوارد فيها، فلم تكن مشروعة، (بحواله شامي: 2/603)

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ذکر کردہ عبارات میں اس مسئلہ میں کوئی اختلاف منقول نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved