- فتوی نمبر: 12-156
- تاریخ: 01 جون 2018
- عنوانات: عبادات > نماز > نماز تراویح کا بیان
استفتاء
’’ایک مسجد میں تراویح کی متعدد جماعتیں کرنا درست نہیں ۔کیونکہ حضرت عمر ؓنے اپنے دور میں مسجد کے اندر ہونے والی متعدد جماعتیں ختم کرکے ایک جماعت کردی ۔متعدد جماعتیں کرنا حضرت عمر ؓ کے نظم کی خلاف ورزی ہے ‘‘
حالانکہ درج بالامسئلے کے خلاف بنوری ٹاون میں بیک وقت مسجد ،صحن ،بر آمدہ ملحقہ درسگاہوں میں کئی کئی تراویح کی جماعتیں چل رہی ہوتی ہیں ،ان کے پاس کیا دلیل ہو سکتی ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہمیں ان کی دلیل کا علم نہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved