- فتوی نمبر: 13-182
- تاریخ: 08 فروری 2019
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت ایک مسئلہ میں رہنمائی فرمادیں کہ ایک امام چار رکعت والی نماز پڑھا رہا تھا وہ تیسری رکعت میں قعدہ آخیرہ کے لیے بیٹھ گیا بقول اس کے وہ فورا کھڑا ہو گیا ۔کیا اس پرسجدہ سہو واجب ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر تین دفعہ سبحان اللہ کہنے کے بقدر بیٹھ کر اٹھا تو سجدہ سہو واجب ہو گا ورنہ نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved