• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تلاوت و نعت کے ساتھ ڈھول کی آواز

استفتاء

کیا ڈھول کی تھاپ (آواز) میں قرآن پاک کی تلاوت اور نعت رسول مقبول ﷺ پڑھنی جائز ہے کہ نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز نہیں۔ یہ قرآن پاک اورنعت کی بے احترامی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved