• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

زلزلہ کی وجہ سے نماز توڑنا

استفتاء

۴۔ مسجد میں جماعت کیساتھ یا کوئی آدمی اکیلے نماز پڑھ رہا  ہے۔کہ اچانک زلزلہ آگیا۔توکیا دوران زلزلہ نماز توڑنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۴۔ زلزلہ کے آنے پر اگر عمارت کے گر جانے کا خوف ہو تو نماز کو توڑ دینا جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved