• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زوال کے وقت کا دورانیہ

استفتاء

اور زوال کا ٹائم کتنی دیر تک رہتا ہے 12بجے سے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

رات میں زوال نہیں ہوتا اور اگر دن کے زوال کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ ظہر کا وقت داخل ہونے سے 45منٹ پہلے تک ہوتا ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved