• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورتوں کیلئے بال کٹوانا

استفتاء

ہم نے بہشتی زیور میں پڑھا ہے کہ بال کٹوانا حرام ہے (عورتوں کیلئے) اگر بال بہت زیادہ خراب ہو جائیں یعنی بالوں کے سروں کے دو دو منہ بن جائیں ۔اور بال اونچے نیچے ہو جائیں ،اور ان کی نشونما رک جائے اس مجبوری کے تحت کٹوانا کیسا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بطور علاج کے بالوں کے سرے جہاں سے پھٹتے ہیں ان سے بالکل نیچے سے کٹوا سکتے ہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved