• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

دادی کا پوتے کو دودھ پلانا

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اگر بچے کی ماں فوت ہو جائے تو کیا دادی پوتے کو دودھ پلا سکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ماں کے فوت ہونے کی صورت میں دادی پوتے کو دودھ پلا سکتی ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved