• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بال کم ہونے کی وجہ سے عورت کےلیے بال کاٹنا

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میں نے ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ میرے آگے سے سر کے بال بہت کم ہیں، میں آگے سے تھوڑے سے بال کٹوا کر اس حصہ کو کور کرنا چاہتی ہوں۔ اس مصلحت کے تحت میں بال کٹوا سکتی ہوں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ مصلحت کے لیے بال کٹوانا جائز نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved