• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

1۔شیرخوارکےپیشاب ،پاخانے کاحکم۔2۔بچے کی دودھ پینے کی عمردوسال ہے

  • فتوی نمبر: 17-36
  • تاریخ: 17 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

1۔شیر خوار بچے کے پیشاب اور پاخانے اور الٹی کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیسے پاک کیا جائے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

  1. جس طرح بڑوں کے پیشاب پاخانے اور الٹی(قے) کے کپڑوں یا بدن کو پاک کیا جاتا ہے اسی طرح شیرخوار بچوں کے پیشاب،پاخانے اور الٹی(قے)کے کپڑوں یا بدن کو پاک کیا جائے گا، اگر آپ کو بڑوں کے کپڑوں یا بدن کو پاک کرنے کا طریقہ بھی معلوم نہیں تو اس کو دوبارہ لکھیں۔
Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved