- فتوی نمبر: 2-291
- تاریخ: 09 مئی 2009
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
پہاڑی درختوں سے حاصل شدہ پھل او ر میواجات مثلاً اخروٹ بادام ، چلغوزے یا ایک قسم کے کالے سیاہ دانے ہوتے ہیں جس کو ہم گرگرے (پشتو میں) کہتے ہیں۔ ان میں عشر ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پہاڑی درختوں سے حاصل شدہ پھلوں میں بھی عشر واجب ہے ۔
وما يجمع من ثمار الأشجار التي ليست بمملوكة كأشجار الجبال فيها العشر (عالمگیری 1/ 186) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved