- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 2-146
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات, معاشرت
استفتاء
ایک شخص فوت ہوا جس کے ورثاءمیں ایک بیوی،ایک بہن،ماں باپ شریک بھائی کے دوبیٹے ،دوبیٹیاں،اسی طرح صرف باپ شریک بھائی کے دو بیٹے ہیں۔کس وارث کو کتنا حصہ ملے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل مال کے چار حصے کرکے ایک حصہ بیوی کا اور دوحصے بہن کے باقی مال سگے بھائی کے بیٹوں کو ملے گا۔سگے بھائی کی بیٹیاں ، اور باپ شریک بھائی کے بیٹوں کو کچھ نہ ملے گا۔صورت مسئلہ یہ ہوگی:
4 ۔
بیوی بہن 2عینی بھتیجے 2عینی بھتیجیاں 2علاتی بھتیجے
© Copyright 2024, All Rights Reserved