- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 18-87
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: طہارت, وضوء
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج کل عورتوں میں آئی لیش (جس سے آنکھیں خوبصورت لگتی ہیں) کا رواج ہے یعنی آنکھ پہ کسی گلو سے نقلی بال لگائے جاتے ہیں جو دو سے تین ماہ تک لگےرہتے ہیں ۔اگر کوئی ایسا کرے تو اس کا وضو اور غسل ہوجائے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں اگر گلو لگی رہے گی تو اس کے ہوتے ہوئے وضو اور غسل نہیں ہوگا کیونکہ گلو کی وجہ سے پانی گلو کے نیچے جسم تک نہیں پہنچتا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved