- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 21-277
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: اہم سوالات, کمپنی و بینک, مالی معاملات
استفتاء
میں کمپنی میں امامت خطابت کر رہا ہوں ہماری کمپنی نے اپنے تمام ملازمین کی لائف انشورنس اور ہیلتھ انشورنس کروائی ہے ۔
- کیا انشورنس کروانا جائز ہے؟
- اگر جائز نہیں تو عدم جواز کی وجہ تفصیلاً مدللا، تحریرا ارسال فرما دیجئے تاکہ میں اپنی کمپنی کی رہنمائی کر سکوں
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
- جائز نہیں۔
- کیونکہ انشورنس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔
تفصیل کیلئے دیکھئے کتاب بیمہ زندگی از مفتی شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ
یہ کتاب نیٹ پر بھی دستیاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved