• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تکافل جائز ہے؟

استفتاء

تکافل کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اسلام میں یہ جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہماری تحقیق میں تکافل جائز نہیں، اس کی تفصیل دیکھنی ہو تو حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب ؒ کی کتاب ’’جدید معاشی مسائل کی اسلامائزیشن کا شرعی جائزہ ’’میں دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved