• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ بنانے کاحکم

استفتاء

میزان بینک یا دوسرے اسلامی بینک کے سیونگ اکاؤنٹ پر منافع کیا حلال ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہماری تحقیق کے مطابق عام حالات میں میزان بینک یا کسی دوسرے اسلامی بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں رقم رکھوانا جائز نہیں۔ اگر کوئی مجبوری ہو تو اپنے تفصیلی حالات لکھ کر بتائے جائیں مثلا گھر کے افراد کتنے ہیں؟ ذرائع آمدن کیاہیں؟ ضروریات کیسے پوری ہورہی ہیں وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved