• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

آڑھت کی ایک ناجائز صورت

استفتاء

صورت بالا کے اندر جب سائل آڑھتی کے حوالے جنس کر دے پھر وہ آڑھت وصول کرنے پر واپس کر دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ صورت ناجائز ہے کیونکہ یہ صورت خرید و فروخت کی نہیں بلکہ بیوپاری کا مال کمیشن پر فروخت کرنے کی ہے۔ اور ایسی صورت میں آڑھتی صرف آڑھت یعنی کمیشن کا حقدار ہوتا ہے اور جتنے میں وہ جنس فروخت ہو اس سب کا حقدار بیوپاری ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved