• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اسٹاک ایکسچینج،شیئرز اور بانڈز ناجائز ہیں

استفتاء

سٹاک ایکسچینج کا کاروبار ،شیئرز خریدنا اور فروخت کرنا اور انعامی بانڈز کے کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سوال میں مذکورہ تینوں چیزیں ناجائز ہیں ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved