- فتوی نمبر: 3-175
- تاریخ: 27 مئی 2010
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت
استفتاء
ہم ایک عمارت بنانا چاہتے ہیں جس کا نقشہ یوں ہے:
نیچے تہہ خانہ اس پر دکانیں اوران پر مکان
ان میں سے ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ فروخت کا کیا حکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز ہے۔ چنانچہ فتح القدیر میں ہے:
و لو قال صاحب علو و سفل لآخر بعت منك علو هذا بكذا جاز. (260/4 ). فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved