• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گولڈ مائن کمپنی کے کاروبار کی شرعی حیثیت

استفتاء

گولڈ مائن کمپنی   کے کاروبار اور اس میں ممبر سازی کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ کیا وہ شرعی ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس قسم کی جتنی سکیمیں اب تک جاری ہوئیں یا ابھی جاری ہیں یا اب نئے ناموں سے نکلی ہیں یہ سب بنیادی طور پر ایک جیسی ہیں اور سب ناجائز ہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ ا علم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved