• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سوتیلی ماں سے پردے کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوتیلی ماں کے پردے کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سوتیلی ماں سے پردہ ضروری نہیں، البتہ فتنہ کا اندیشہ ہو تو پھر پردہ ضروری ہوگا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved