- فتوی نمبر: 6-397
- تاریخ: 20 جون 2014
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
زمین کے لین دین کے وقت ہم اس کی اصل قیمت سے کم قیمت لکھواتے ہیں تاکہ رجسٹری انتقال کی فیس کم ادا کرنا پڑے۔ اس کا کیا حکم ہے؟ کیونکہ حکومت کا ٹیکس زیادہ ہوتا ہے، مثلاً ایک لاکھ روپے قیمت کے مبلغ آٹھ ہزار روپے دینے ہوتے ہیں، کیا ہم اصل قیمت سے کم قیمت لکھوا سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ غلط بیانی کی جا سکتی ہے، لیکن حکومت کے اپنے مقرر کردہ ریٹ ہوتے ہیں اس سے کم لکھے تو قبول نہیں کیا جاتا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved