• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیوی پر خرچ کرنے سے شوہر کی مغفرت‘‘والی روایت کی تحقیق

استفتاء

السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ

بیوی پر خرچ کرنے سے شوہر کی مغفرت

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اپنی بیوی پر خرچ میں  فراخی کرتا ہے قیامت کے روز اس کو اللہ تعالی غنی کردے گا اور حضرت ابراہیم ﷺ کے ساتھ جنت میں  داخل فرمائے گا۔(تحفہ النساء ۔96)

کیا مذکورہ حدیث ٹھیک نقل ہوئی ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کافی تلاش کے باوجود مذکورہ حدیث ہمیں  کسی معتبر کتاب میں  نہیں  مل سکی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved