• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تراویح کی جماعت کے دوران انفرادی نماز پڑھنا

استفتاء

امام اگر تراویح پڑھا رہا ہو ترایح چھوڑ کر پیچھے  آخری صف جاکر اپنی انفرادی نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

انفرادی نماز ادا کرسکتاہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved