• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تکافل کی شرعی حیثیت

استفتاء

حضرت میں نے میزان بینک سے تکافل لیا ہوا ہے اس کے بارے میں پوچھنا تھا کہ کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہم تکافل کے نظام کو درست نہیں سمجھتے ۔تفصیل کے لیے ہماری کتاب جدید معاشی مسائل کی اسلامائزیشن کا شرعی جائز ہ ملاحظہ فرمائیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved