- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 13-155
- تاریخ: 04 مارچ 2019
- عنوانات: زیب و زینت و بناؤ سنگھار
استفتاء
عورتوں کے لئیے ابرو کے بال اکھڑوانا حرام ہے ؟ دونوں ابرو کے درمیان بال اتروانا جائز ہے یا نہیں ؟ من فضلک رہنمائی فرمائیں ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عورتوں کے لیے ابروؤں کے درمیان کے بال بھی اکھڑوانا جائز نہیں ۔کیونکہ یہ ابروؤں کا حصہ ہیں ۔
فتح الباری باب المتنمصات 11/575 میں ہے
قال الطبري لايجوز للمراة تغيير شيئ من خلقتها التي خلقها الله تعالى عليها بزيادة او نقص لالتماس الحسن لالزوج ولا لغيره كمن تكون مقرونة الحاجبين فتزيل ما بينها توهم البلج او عكسه
© Copyright 2024, All Rights Reserved