• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

میزان بینک میں سرمایہ لگا کرنفع لینا

استفتاء

جناب مفتی صاحب  السلام علیکم ؛

میں شہاب الدین میری  عمر 60 سال سے زیادہ  ہے مجھ میں کام کرنے کی ہمت نہیں ہے ۔کیا میں میزان بینک میں سرمایہ لگا کر وہاں سے پرافٹ لے سکتا ہوں ؟ میری کوئی اولاد بھی نہیں ہے اور کسی کو کاروبار کے لیے پیسے دینے میں تسلی نہیں ہے  ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورتحال میں آپ میزان بینک میں سرمایہ کاری کر کے نفع ( پرافٹ) لے سکتے ہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved