• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عام آدمی کا ترجمہ قران و حدیث پڑھانا

استفتاء

ایک شخص مستند طور پر عالم نہیں ما سوائے عربی کے ابتدائی ایک آدھ کورسز کے، تو ايسے شخص کیلئے ترجمہ قرآن شریف اور حدیث کی ابتدائی کتب مثلا زاد الطالبین،ریاض الصالحین وغیرہ کا درس جو کہ اردو تفاسیر اور اردو شروحات کی مدد سے ہو اسکا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس شخص کی پوری علمی کیفیت لکھیں۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved