• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایمان اور کفر کے مسائل

استفتاء فقہ کی  بعض معتبر   کتب میں یہ  مسئلہ ہے کہ اگر کوئی حرام کھانے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم کہے تو وہ  کافر ہو جاتا ہے ۔کیا یہ قول صحیح ہے یاشاذ  ہے؟اگر صحیح  ہے تو  مقید ہے یامطلق ہے؟  مثلا قطعی حرام  مراد ہے یا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ شخص پر کوئی مصیبت یا پریشانی آئے اور وہ یوں کہے کہ "اے اللہ یہ مصیبت یا پریشانی آپ نے مجھے ہی دینی تھی" اس طرح کا جملہ کہنے والے شخص کا شریعت میں کیا ح...

استفتاء کسی نے کہا کہ تمہیں تو   خدا بھی  نہیں اٹھا سکتا نیند سے لیکن جب اسے متنبہ کیا گیا تو اسے احساس ہوا کہ اس نے یہ بات  بے دھیانی میں کہی ہے یا پھر جہالت میں کہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ  یہ جملہ   کہنے سے آدمی کافر تو نہیں ہ...

استفتاء داڑھی منڈوانے والے ایک دفعہ ضرور پڑھیںبانی دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی ؒاپنی کتاب "آب حیات" میں لکھتے ہیں جس نے داڑھی منڈوائی اور شیشے ...

استفتاء 1۔کیا اہل تشیع کو کافر کہنا جائز ہے؟ 2۔کیا ان کے گھر کا کھانا ، کھانا حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔اہل تشیع میں سے جو کفریہ عقائد رکھتے ہوں مثلاً  تحریف قرآن کے قائل ہوں یا ...

استفتاء مرتد کی اولاد مرتد ہوگی یا غیر مسلم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً والدین کے ارتداد  کے وقت اولاد یا تو بالغ ہوگی یا نابالغ ہوگیاگر اولاد بالغ ہے تو والدین کے ارتداد سے اولاد  کے اس...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ جو بندہ پیدا ہی غیر مسلم گھرانے میں ہوا ہے،اس تک کوئی اسلامی تعلیمات نہیں پہنچیں اور وہ فوت ہوگیا تو اس کا کیا قصور ہے؟وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء ( 1) "جس نے ظالم کا ساتھ دیا وہ اسلام سے خارج ہو گیا "  کیا یہ حدیث مبارکہ ہے؟(2) باوجود سمجھانے کے  آج کل جو  لوگ یہودیوں کی مصنو عات استعمال کر  رہے ہیں یا ان کے کاروبار کو فروغ دے رہے ہیں  کیا یہ دین اسلام می...

استفتاء اگر کوئی آدمی یہ کہے کہ " اگر میں نے یہ کام کیا ہو تو میں مسلمان نہیں" اور حقیقتاً اس نے کام کیا ہو، اب یہ بندہ مسلمان ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس شخص ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرا بیٹا ایک سال کا ہے اس کے پیدا ہونے سے پہلے ہی یہ نیت کی تھی کہ اس کا نام محمد رکھیں گے لیکن گھر کے بچے بہت شرارتی ہیں منع کرنے کے بعد بھی محمد نام کی بے ادبی کر دیتے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہستم ہے خدایا   کیوں پیار بنایاجو ٹوٹے دل جہاں کاکیوں اتنا رلایا کہ دل مسکرایایہ الفاظ سنے اور گنگنائے ہیں تجدید ایمان کی ضرورت ہےیا نہیں ؟ فتوٰی درکار ہے۔ ...

استفتاء عرض ہے کہ حکومت ،ریاست پاکستان نے ایسی قانون سازی کی ہوئی ہے جو ملک ،قوم اور معاشرے میں مذہبی امتیاز اور تفریق کی بنیاد اور سبب ہے، ایسے قوانین متعارف کروائے گئے ہیں اور ایسی ترامیم میں منظور کی گئی ہیں جو سراسر دین...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بیوی نے اپنے شوہر سے مزاح میں رقم کا مطالبہ کیا شوہر نے کہا ابھی نماز کا وقت ہے بیوی نے کہا ’’بھاڑ میں جائے نماز‘‘ آیا ان ال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلوگ اپنی بیویوں سے زنا کریں گےبہت اہم بیانبولے جانے والے چند کفریہ کلمات *میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات اپنےدوستوں کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی ...

استفتاء 10 محرم الحرام 1432 کو زید (فرضی نام)نے گھر کا سارا سامان باہر نکال کر پھیک دیا حتی کہ  پردے اور تمام سامان باہر پھینک دیا اور اس سامان کو آگ لگادی۔ اس کے بعد ہمسائی عورت چھت پر آئی اور اسے پاگل پاگل کہہ کر مزید اشت...

استفتاء مفتی صاحب! آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ ہمارے جاننے والے ہیں وہ باہر کے ملک میں رہتے ہیں ان کو پاکستان آئے کافی وقت ہوگیا وہ اپنے مذہب سے ہٹ رہے ہیں، ہم میں سے کسی کو اس بات پر پورا یقین نہیں لیکن وہ ہر جگہ حضرت مح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبخدمت جناب حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ گزارش ہے کہ بندہ محمد شریف فاضل جامعہ اسلامیہ، باب العلوم کہروڑپکا وفاق المدارس العربیہ پاکستان، امام و خطیب جامعہ مسجد سیدہ عائشہ صد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں:(۱) کیا ’’یا علی مدد ‘‘کہنا جائز ہے ؟(2)کیا’’ یا علی مدد‘‘ کہنے والا کافر ہوجاتا ہے ؟ بالتفصیل جواب عنایت فرمائیں جزاک الله خیرا ً الجو...

استفتاء ایک آدمی مریض ہے اس کو نشہ وغیرہ کی دوائیں دی گئی تھیں جس کی وجہ سے مریض غنودگی  کی کیفیت میں تھا دوسرے شخص نے مریض کو کہا کہ ادھر پڑے رہتے ہو نماز کا وقت ہے اٹھو نماز پڑھو مریض نے انکار کیا کہ نہیں پڑھتا اس نے دوب...

استفتاء تفسیر صاوی شریف(حاشیہ جلالین)سورہ واقعہ(فسبح باسم ربک العظیم)کے تحت امام صاویؒ نے فرمایا ہے کہ فقہاء نے لکھا ہے کہ جس شخص کے سامنے کسی مکتوب پراللہ رب العزت کا نام لکھا نیچے گندی جگہ پر گراہو اور وہ شخص دیکھ کر بھی ...

استفتاء یا غوث اعظم المدد  ’’کیا یہ شرک کے زمرے میں آتا ہے اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا؟ راہنمائی فرمادیجئے۔  الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ جملہ صورتاً تو شرک ہے ہی، الب...

استفتاء ’’اگر کوئی شخص پچاس سال اللہ کی عبادت کرے ،پھر مشرکین کی عید کے موقع پر اس دن کی تعظیم کرتے ہوئے کسی مشرک کو ایک انڈہ ہی تحفہ دےدے تو اس نے کفریہ کام کیا اور اپنے تمام اعمال ضائع کرلیے ۔ ‘‘...

استفتاء کیا ایک شخص ضروریات دین کو عقیدۃ مانتا بھی ہے اور عمل بھی کرتا ہے اسے گستاخ رسول کہا جاسکتا ہے؟آج کل تو مختلف فرقے ایک دوسرے کو بے دھڑک گستاخ کہتے ہیں ۔علماء سے سنا اور پڑھا ہے کہ جو کسی کو کافر کہے اور وہ کافر نہ ہ...

استفتاء مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی جادو کرنے والے سے اپنا کوئی کام کرواتا ہے یعنی وہ کسی کا دل اپنے لیے مسخر کرواتا ہے اور  جادوگر کوئی حرام کام کرتا ہے یا ایسے طریقے سے کام کرتا ہے جو کفر یا شرک ہے تو  جو شخص ...

استفتاء ذکری فرقہ مسلمان ہے یا کافر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذکر ی فرقہ کا  اپنے باطل عقائد کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔تفصیلات کے لئے دیکھئے:...

© Copyright 2024, All Rights Reserved