• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء فرض نماز سے پہلے دو نفل ادا کرنے کی کوئی حدیث ہے تو بتادیں۔وضاحت مطلوب ہے: کونسے وقت کی فرض نماز کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں؟جواب وضاحت: ہر فرض نماز سے پہلے نفل پڑھنے کی ترغیب یا ثواب اور اس کی اہمیت کے بار...

استفتاء حدثنا زهير بن حرب، وإسحاق بن إبراهيم، قال إسحاق: أخبرنا، وقال زهير: حدثنا جرير، عن الأعمش، عن زيد بن وهب، عن عبد الرحمن بن عبد رب الكعبة، قال: دخلت المسجد فإذا عبد الله بن عمرو بن العاص جا...

استفتاء یہ جو دنیا میں سزائیں  ہیں کسی کے قتل کی  جیسے سزائے موت  یا آج کل عمر قید کی سزا جو کم بھی کر دی جاتی ہے چند سال  بعد ضمانت وغیرہ ہوجاتی ہےان سب کے بعد کیا قاتل سے آخرت میں مواخذہ ختم ہوجاتا ہے ؟ کیا یہ دنیاوی سزام...

استفتاء آب  زمزم پینے کے کیا آداب ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آب زمزم پينے كے آداب درج ذیل ہیں:عن عثمان بن الأسود، قال: جاء رجل إلى ابن عباس، فق...

استفتاء کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد قبر  میں حضور ﷺ کی زیارت ہوتی ہے۔ کیا یہ حدیث ہے یا صحابہ سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر میں حضور ﷺ کی زیارت ہوتی ہے اس بارے میں کوئی صریح...

استفتاء 1۔کیا مذکورہ حدیث صحیح ہے کہ قبر میں سب سے پہلے مطالبہ پیشاب کا ہوتا ہے ؟یہ حدیث فضائل اعمال میں موجود ہے۔2۔ نیز اگر یہ صحیح ہے توپہلے مشہور تین سوال جو قبر میں ہو تے ہیں وہ ہونگے یا پہلے پیشاب کے بارے میں مطالب...

استفتاء جادو اور جنات کے شَر سے بچنے کے لیے ایک تعویذ ہے جس میں سورۂ یٰسین، آیت الکرسی،درود ابراہیمی، چار قل، لوح محفوظ وسعت ِ رزق اور خیر وبرکت کا عظیم نقش، علم جفر کے اہم نقش، نادِ علی کبیر ونادِ علی صغیر، حرز امام جوادؑ...

استفتاء (رب قارئ للقرآن والقرآن يلعنه /رب تال للقرآن والقرآن يلعنه)مشکوۃ شریف کی شرح قدیم میں ہے قرات کی کتابوں میں بھی ہے اور تفاسیر میں بھی ہے۔سوال یہ ہے کہ:1-اس حدیث کی روایت کس صحا...

استفتاء ایک شخص کالج میں اردو کا استاد ہے، اردو کی کتاب یا کورس میں  نظم و نثر کے علاوہ کچھ غزلیں بھی ہوتی ہیں جن کے اشعار عشقیہ بھی ہوتے ہیں، اشعار پڑھتے ہوئے ان اشعار کی بھی تشریح کرنا پڑتی ہے البتہ یہ ضرور ہے کہ  استاد ا...

استفتاء میں ابو ظہبی ایئر پورٹ پر ہوتا ہوں۔ وہاں مختلف لوگ آجا رہے ہوتے ہیں، کچھ پاکستان اور کچھ انڈیا وغیرہ جارہے ہوتے ہیں اور وہ سامان زیادہ لے آتے ہیں مثلاً 10 کلو کی اجازت ہے تو 20 کلو لے آتے ہیں اور زیادہ وزن کی چونکہ ...

استفتاء کیا نبی پاک ﷺنے کوئی چیز قسطوں پرلی تھی جس کی نقد قیمت کم ہواور قسطوں پر زیادہ ہو؟ ان معاملات میں اگر حدیث شریف ملتی ہے تو برائے کرم ارشاد فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس معا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائےدین اور مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ تعالی کو خدا کہنا جائز ہے یا نہیں؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جائز نہیں جبکہ بعض حضرات کا کہنا ہے کہ مناسب نہیں اس بارے میں صحیح بات کیا ہے؟راہنمائی ...

استفتاء کیا اللہ تعالی پر شخص کا اطلاق ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالی پر شخص کا اطلاق جائز نہیں ہے۔توجیہ:ایک تو اللہ تعالی پر اس لفظ کا اطلاق ثابت نہیں ہے۔دوسرےیہ کہ ال...

استفتاء عن عبدلله بن عمر رضي الله عنه قال؛قال رسول الله صلي الله عليه وسلم :اذا جلست المرءة في الصلوة وضعت فخذها علي فخذها الاخري فاذاسجدت الصقت بطنهافي فخذهاكاستر ما يكون لها فان الله ...

استفتاء کیا  کسی کافر(ہندو،سکھ یا عیسائی )کے مرنے پر اس کے لیے "  انتقال کرگئے "یا  "وفات پاگئے"کہنا  یا متوفی لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جائز ہے تو کیا دلیل ہے؟ کیونکہ یہ الفاظ عموماً مسلمانوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں  ۔جبک...

استفتاء ایمان نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایمان کا مطلب اردو میں بھی ایمان ہی ہے جو کہ اچھا معنی ہے اس لیے یہ نام رکھنا جائز ہے۔مرقاۃ المفاتیح (رقم الحدیث:5647) میں ہے:...

استفتاء امراء اپنے ماتحتوں سے اور اساتذہ اپنے طلبہ سے سزا کے طور پر کوئی بھی نیک اعمال کروا سکتے ہیں یا نہیں؟ مثلا نماز پڑھوانا یا روزے رکھوانا وغیرہ رہنمائی فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء محترم مفتی صاحب، میں ****سے تعلق رکھتا ہوں ۔ گذشتہ 12 سال پہلے شادی ہوئی (****) میں ۔ اللہ تعالیٰ نے 3 عدد صحت مند بیٹیاں عطا کیں الحمد للہ۔ میں اور میری زوجہ ہر طرح سے خوش اور صحت مند ہیں۔ 2 بیٹیوں کی نارمل ڈلیوری ...

استفتاء لو كان بعدى نبيا لكان عمراس کی  یا  اس  کے ہم معنیٰ اور کوئی حدیث ہو تو اس کی تحقیق مطلو ب ہے۔وضاحت مطلوب ہے: تحقیق سے آپ کی کیا مراد ہے؟کیا حدیث کا حوالہ مطلوب ہے؟جواب ...

استفتاء اگر قبروں میں مدفون لوگ زندہ ہیں تو سیدنا عیسیٰ ؑ بطور معجزہ کن کو زندہ کرتے تھے؟ زندوں کو زندہ کرتے تھے یا مردوں کو زندہ کرتے تھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر کی زندگی قرآن کریم ...

استفتاءحقیقی اللہ کہاں پر قائم ہے؟ بناوٹ کے اعتبار سے اللہ کتنی طرح کے ہیں؟ کیا حقیقی اللہ کے لیے مکان کی ضرورت ہے؟ بناوٹ کے اعتبار سے حقیقی اللہ کی فطرت کیا ہے؟ ...

استفتاء اونٹ کی طرح نہ بیٹھورسول اللہ ﷺ نے فرمایا!"جب تم میں  سے کوئی سجدہ کرے تو اس طرح نہ بیٹھے جس طرح اونٹ بیٹھتا ہے۔ اسے چاہیے کہ اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں سے پہلے رکھے"سوال یہ ہے کہ کی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved