• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاءجو تعویذ استعمال کرچکے ہوں اور اب انہیں ضائع کرنا ہو تو کیا ایسے تعویذ کو جلا سکتے ہیں؟ بعض عامل تعویذ /کاغذ کی پُڑیا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسے اپنے جسم پر پھیر کر جلا دو تو کیا اسے جلانا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں  مفتی صاحب نے فتویٰ دیا ہے کہ حجام کا کام کرنا حرام ہے اور کبیرہ گناہ ہے  اور اس کام کی روزی بھی حرام ہے۔ میں حجام  کا کام کرتا ہوں ، میں اس دن کا پر...

استفتاء جادو کے زیر اثر طلاق کے بارے راہنمائی کی درخواست ہے۔میرے بیٹے نے اپنی بیوی کو تحریری  طور پر تین طلاق دیدیں جب اس سے پوچھا گیا تو اس نے کہا میری طلاق دینے کی ہرگز نیت نہ تھی لیکن مجھے نہیں پتہ یہ سب کچھ کیسے ہوا...

استفتاء اذا احب الله عبدا لم یضرہ ذنب ۔یہ حدیث ہے یا کسی امام کا قول ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ ایک معروف حدیث "التائب من الذنب كمن لاذنب له "کا جزء ہے اس جزء كو اكثر محدثين نے ذکر ن...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ حضرت مسئلہ پوچھنا تھا کہ موبائل میں ایک ویڈیو بیان سنا اس میں کہا گیا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ بارش میں نہانا سنت ہے ۔ایسی بات حدیث سے ثابت ہے کہ نہیں ۔ ...

استفتاء مفتی صاحب کیا یہ حدیث "يوزن يوم القيامة مداد العلماء و دم الشهداء"صحيح ہے یا ضعیف ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری معلومات کے مطابق مذکورہ حدیث پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عالم دین کے بیان میں سنا وہ فرما رہے تھے کہ:’’بدعتی تو تحقیر کے لائق ہے ،اس کی تو اذان کا جواب بھی نہیں دینا چاہیے۔‘‘سوال یہ ہے کہ کیا واقعی بدعت...

استفتاء میرا نام فیصل ہےاور اسلام کے بارے میں مندرجہ ذیل  سوالات  پوچھنا چاہتا ہوں:1۔ایک دفعہ  حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے اذان نہیں دی تو صبح نہیں ہوئی۔کیا یہ بات درست ہے؟2۔حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی الل...

استفتاء حضرت حواکو اللہ نےبغیر ماں کے پیدا کیا تبلیغ والے یہ بیانات میں کہتےہیں (۱)کیا اس کی کوئی اصل ہے؟(۲)بغیر ماں کے تو پیدا کیا لیکن باپ بھی تو نہیں تھے ان کے، تو صرف یہ بات کہنا کہ بغیر ماں کے پیدا کیا ٹھیک ہے؟یا یہ کہ...

استفتاء کہا جاتا ہے خریداری کے وقت بھاؤ تاؤ کرنا سنت ہے،اسی طرح اسے بھی سنت کہہ کر بیان کیا جاتاہےکہ سودا خریدنے سے پہلے دو تین دوکانوں سے ریٹ پوچھ لیا جائے تاکہ کوئی دھوکہ نہ دے سکے۔کیا دونوں کام سنت ہیں؟ ...

استفتاء جناب ایسی کوئی حدیث ہےکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جس نے شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکائی اللہ پاک اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا؟۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ روایت حدیث کی کتا بوں می...

استفتاء 1.جب میت کو ایصالِ ثواب کیا جاتا ہے تو میت کو معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایصالِ ثواب کس کی طرف سے ہے؟ یعنی بھائی کی طرف سے ہے وغیرہ2.جب قبر پر جا کر ایصال ِثواب کیا جاتا ہے تو قبر والے کو معلوم ہوتا ہے کہ یہ میرا فلاں ...

استفتاء حضرت سیدناابوبکرصدیق ؓ کی ولادت باسعادت اوروصال کی اسلامی تاریخ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمیں حضرت ابوبکرصدیقؓ کی ولادت کامہینہ اورتاریخ نہیں ملی تاہم اتناملتاہےکہ آپؓ واق...

استفتاء مفتی صاحب!(1)غامدی پر اتنے اعتراضات کیوں ہوتے ہیں اسلامی دنیا میں اس کی سوچ ،نظریات پر ؟(2)کیا اس کےمضامین اورکتابیں پڑھنا ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔جاوید احمد غامدی کے ...

استفتاء کیا درج ذیل حدیث درست ہے؟ایک واقعہ سناتا ہوں:آپﷺ کے زمانے میں  ایک صحابیہ کے میاں کہیں سفر پر تشریف لے گئے اور جاتے ہوئے اسے کہ دیاکہ گھر میں ہی رہنا باہر نہ نکلنا۔اللہ کی شان کہ اس عورت کے والد بیمار ہوگئے،...

استفتاء میں نے ایک بندے سے سنا ہے کہ کسی کا جوٹھا کھانے اور پینے میں شفا ہے ۔ اس بارے میں وضاحت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات ٹھیک ہے کیونکہ جوٹھے میں تھوک شامل ہوتا ہے اور تھو...

استفتاء میرے بیٹے کی عمر تقریباً16  سال ہے اس نے ایک دن کسی وجہ سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھا کہ میں اپنی بہن کو ٹیوشن   نہیں لے کر جاؤں گا لیکن ابو کے کہنے پر وہ اپنی بہن کو ٹیوشن سے لے کر آیا ہے اب اس مسئلہ کا کوئی حل بتائیں ...

استفتاء 1.کیا جمعہ کے دن عصر کے بعد نکاح کرنا مسنون ہے؟2.کیا کوئی ایسی حدیث مبارکہ ہے جس  سے معلوم ہو کہ سیدنا فاطمۃ الزہراءؓ کا نکاح جمعہ کے دن عصر کے بعد ہوا تھ...

استفتاء حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایاکہ: انار  کو اس کے اندرونی چھلکے سمیت کھاؤ کیوں کہ یہ معدہ کو صاف کرتا ہے۔(مسند احمد22726)کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء کہایہ جاتا ہے کہ اہل سبت پر جب عذاب آیا تو وہ اہل ایمان بھی دنیاوی عذاب کاشکار ہوئے جو انہیں منع نہیں کرتے تھے صرف وہ گروہ بچا جو انہیں گناہ سے روکتا یا منع کرتا تھا ،اس کی کیا صداقت ہے مجھے تو کوئی صراحت نہیں ملی ...

استفتاء مفتی صاحب اگر کوئی شخص کسی عورت کو متفرق طور پرتین مرتبہ اس طرح کہےکہ’’ اگر میں نے تجھ سے نکاح کیاتو تجھے طلاق، اگر میں نے تجھ سے نکاح کیا  تو تجھے طلاق، اگر میں نے تجھ سے نکاح کیا تو تجھے طلاق‘‘۔اسی طرح تین مرتبہ ک...

استفتاء "‌القرآن ‌ألف ‌ألف حرف، وسبعة وعشرون ألف حرف، فمن قرأه صابراً محتسباً كان له بكل حرف زوجة من الحور العين"مذکورہ روایت کا حکم بیان فرمادیں۔ الجواب :بسم ال...

استفتاء حدثنا أحمد بن محمد قال: أنبأنا ابن المبارك قال: أخبرنا ابن أبي ذئب، عن الحارث بن عبد الرحمن، عن حمزة بن عبد الله بن عمر، عن ابن عمر قال: كانت تحتي ‌امرأة ‌أحبها، وكان أبي يكرهها...

استفتاء 1۔ لمبی عمر میں جب انسان انتقال کرتا ہے60،70،یا 80، سال میں تو اللہ تعالی اس کو بغیر حساب جنت میں داخل فرمائے گا؟قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح فرمائیں۔2۔کی...

استفتاء مفتی صاحب !فتاوی شامی میں ہے کہ ’’جوعالم کی بے عزتی کرے اس کی بیوی مطلقہ ہوجائیگی ‘‘اس کےبارے میں وضاحت کریں کہ یہ تو ٹھیک ہے کہ جو عالم کی بے عزتی کرے گا اس کے علم کی وجہ سے،  تو وہ کافر ہوجاتا ہے لیکن اس بیوی کو ط...

© Copyright 2024, All Rights Reserved