• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک حدیث کا ترجمہ ہے ترمذی میں:"اے اللہ مجھے مسکینی میں زندگی عطا فرما اور مسکینی میں وفات دے اور مسکینوں کے زمرے میں اٹھا "مفتی صاحب اس حدیث شریف میں لفظ مسکین سے کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا سورۃ الکہف شب  جمعہ کو  مغرب کی نماز کے بعد پڑھنا افضل ہے  یا  جمعہ کودن کے وقت پڑھنا افضل ہے ؟برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔(جزاک  اللہ خیرا واحسن الجزاء) ...

استفتاء صدقے کی بہت سی شکلیں ہیں ان  میں بہترین صدقہ وہ ہے جو  بیوی اور گھر والوں پر ہو اس بارے میں کوئی مستند حدیث چاہیے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی اور گھر والوں پر خرچ کرنا بہترین ص...

استفتاء ’’منصور نے سالم بن ابی جعد سے ،انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ  رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : ہم (انصار ) میں سے ایک شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہوا ،اس نے اس کا نام محمد رکھا ،اس کی قوم  نے اس...

استفتاء ایک حدیث موجودہ حالات کے تناظر میں :حضرت عثمان بن عبداللہ بن سراقہ ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر ؓسے پھلوں کی خریدوفروخت کےبارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے پھلوں کی خریدوفروخت سے منع فرما...

استفتاء جب آپ ﷺ نے نجاشی کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھایا تھا  تو کیا آپ ﷺ سے پہلے حبشہ میں بھی نجاشی کا کسی اور نے جنازہ پڑھایا تھا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ سے پہلے کسی نے بھی نجاشی کی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1)نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟2)قبرستان میں دعا کرتے وقت ہاتھوں کو اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج میں ایک مشہور مسئلہ لے کر آیا ہوں یہ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ اذان کے دوران انگوٹھے چومے جاتے ہیں یہ کہاں سے نکلا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا دعا کرکے چہرے پر ہاتھ پھیرنا  بدعت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دعا کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنا بدعت نہیں۔ابوداود(1/218)میں ہے:...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۱۔ کوئی بڑا عالم یا بزرگ فوت ہو جائے تو اس پر لوگ تعزیتی پروگرام کرتے ہیں اس پروگرام میں بزرگ کی صفات بیان ہوتی ہیں بیانات میں بھی اور اشعار میں بھی ۔مطلب یہ ہے کہ علماء اس میں بیا...

استفتاء 1۔میں طالب علم ہوں ہمارے گاوں میں جامعہ اشرفیہ میں پڑھتا ہوں وہاں یہ مسئلہ بیان ہوا کہ فرض نماز کےبعد اجتماعی دعا ثابت نہیں ہے اگرچہ جائز ہے کرسکتے ہیں اس بارے میں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔2۔ہمارے یہاں ختم قرآ...

استفتاء مفتی صاحب سالگرہ کی ممانعت کے حوالے سے کوئی حدیث مبارکہ ہو تو ذرا شفقت فرمائیں ؟وضاحت مطلوب ہے:آپ کو حدیث کی کیا ضرورت ہے؟جواب وضاحت :اصل میں ہمارے خاندان میں سالگرہ کا بہت رواج ہے اس لئے ان کو دکھان...

استفتاء س :جمعرات کے دن فاتحہ خوانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ج :جب کوئی مسلمان  فوت ہوتا ہے تو اسے شروع دنوں میں ایصال ثواب کی زیادہ ضرورت ہوتی ہےشیخ محمد  عبدالحق محدث دہلوی اشعۃاللمعات میں تحریر کرتے ہیںمیت کے انت...

استفتاء (1)عیدین کے بعد مصافحہ ومعانقہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟کیونکہ بعض حضرات سے سنا ہے کہ یہ مکروہ اور بدعت ہے۔(2)عیدین میں دعا عید کی نماز کے بعد مانگنی چاہیےیا خطبے کے بعد ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء گیارھویں  کا کھانا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گیارھویں ۔۔۔ کے موقع جو کچھ تقسیم کیا  جاتا ہے اگر  وہ غیر اللہ  کے لیے نامزد ہو  اور اس کے نام کی نذر ہوتو حرام ہے  اور اگر ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا حضورﷺ کے لئے  ثواب کی نیت سے نوافل پڑھ سکتیں ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتے ہیں ۔في الرد المختار 3/1...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس بارے میں کہہمارے گھر شادی کارڈ آتے ہیں ان پر اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے اس کا کیا کیا جائے اسکو جلا دیں یا کیا کریں؟ الجواب :...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشہید اوراق قرآن کریم یا احادیث مبارکہ یا دینی کتب کو کن طریقوں سے آخری مقام تک پہنچا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- آجکل "مقدس اوراق" کے ل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1 ۔موبائل فون میں قرآن کریم مکمل محفوظ ہوتا ہے، احادیث مبارکہ بھی ہوتی ہیں ، توکیا موبائل کی طرف پاؤں کر کے سو سکتے ہیں؟ یا موبائل فون کو نیچے زمین پر رکھ سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء اب سے کئی سال قبل ایک لڑکی ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو گئی، اس لڑکی نے میٹرک، ایف اے اور بی اے میں اسلامیات رکھی تھی، یہ اسلام کو پسند کرتی تھی، اس نے اپنی پسندیدگی کا تذکرہ اپنی ایک استانی سے کیا اور اس طرح ایک نو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہختم خواجگان کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ اس کو ضروری سمجھتے ہیں خانقاہ میں کسی دن نہ ہونے پر بحث مباحثہ کرتے ہیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ختم ِخواجگان ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرا بیٹا ایک سال کا ہے اس کے پیدا ہونے سے پہلے ہی یہ نیت کی تھی کہ اس کا نام محمد رکھیں گے لیکن گھر کے بچے بہت شرارتی ہیں منع کرنے کے بعد بھی محمد نام کی بے ادبی کر دیتے...

استفتاء ***کے ماموں کی لڑکی ہے بچپن میں دونوں کی نسبت بھی طے کر دی گئی لیکن عمر کی والدہ کی شادی شیعوں میں فراڈ سے ہوئی تھی پہلے فرقے کا مسئلہ نہ تھا لیکن بڑے ہونے کے بعد اس فرقے کی وجہ سے رشتہ ختم کر دیا گیا۔اب عمر دل بردا...

استفتاء اگر کوئی شخص بیمار ہو اور گھر کا دوسرا فرد یہ منت مانے کہ اگر "نام"صحت یاب ہو گئے تو ہم ایک ایک روزہ رکھیں گے۔ غائب مریض کو جب یہ بات بتائی گئی،تو انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے،لیکن بعد میں صحت یا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس حدیث کے بارے میں کہ ’’عنقریب فقر کفر ہو جائے  گا‘‘ اس حدیث کا درجہ کیا ہے ضعیف، موضوع، حسن ہونے کے اعتبار سے؟ اور اس کو لوگوں کے سامنے بیان کرنا کیسا ہے؟ الجواب :...

© Copyright 2024, All Rights Reserved