- تاریخ: 22 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔ بیان کی گئی صورت میں آپ کی بیوی کے لیے اکیلے سفر کرنا جائز نہیں۔
2۔ مجبوری سے بھی اگر اکیلے سفر کرنا پڑ جائے تو یہ سفر بھی گناہ کا موجب ہو گا یا نہیں؟ تو اس میں مجبوری کی نوعیت کو دیکھا جائے گا۔
تاہم آپ نے جو مجبوری ذکر کی ہے اس کی وجہ سے آپ کی بیوی کے لیے اکیلے سفر کرنا جائز نہیں۔ اور ایسا کرنے سے وہ گنہگار ہو گی۔
صحيح البخاری (1/ 147) میں ہے:
حدثنا إسحاق قال قلت لأبي أسامة حدثكم عبيد الله عن نافع عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لا تسافر المرأة ثلاثاً إلا مع ذي محرم.
© Copyright 2024, All Rights Reserved