- فتوی نمبر: 16-306
- تاریخ: 16 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > کمپنی و بینک
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ
اگر کسی شخص کے پاس کچھ مال موجود ہو، وہ اس مال کی بنیاد پر کسی سے مضاربت کرنا چاہتا ہے تو کیا اس کے لیے میزان بینک میں مضاربت کرنا جائز ہے؟یہ مال ایک بیوہ عورت کا مال ہےجو اپنے بچوں کی پرورش کرتی ہے، اس کے بچوں میں کوئی بھی اس مال سے کاروبار کرنے کے قابل نہیں اور پہلے ایک شخص کے ساتھ مضاربت کرچکی ہے جس میں اس کےراس المال میں بہت بھاری کمی واقع ہوئی ہے۔اگر یہ معاملہ جائز نہیں تو اس کا متبادل شرعی حل بتا دیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں یہ خاتون میزان بینک کے ساتھ مضاربت کا معاملہ کرسکتی ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved