• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیوی کا دودھ پینا، بیوی کے پچھلے حصہ میں وطی کرنا

استفتاء

1۔ اگر مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پی لیا تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

2۔ اگر مرد نے اپنی بیوی سے دبر کی جانب سے جماع کر لیا تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دونوں صورتوں میں نکاح نہیں ٹوٹتا، لیکن یہ سخت گناہ کے کام ہیں جن پر توبہ و استغفار اور آئندہ ان سے بچنا ضروری ہے۔ فقط و اللہ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved