• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کیا مرد  (شوہر)  کے   عورت (بیوی)  کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے عورت پر غسل واجب ہوجاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مرد  کے عورت کی شرمگاہ   میں  انگلی داخل کرنے  سے عورت ...

استفتاء عقیقہ کسے کہتے ہیں؟1۔بچے کی پیدائش پر شکرانے کے طور پر اللہ کے راستے میں جانور ذبح کرنے کو عقیقہ کہتے ہیں۔2۔یہ سنتِ مؤ...

استفتاء مفتی صاحب میں کپڑے کا کام کرتا ہوں۔ فی سوٹ مجھے مثلاً 1500 کا پڑتا ہے اور میں 2 دو ہزار روپے کا بیچتا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ میرے والد صاحب مجھے زکوۃ کی رقم دیتے ہیں کہ فقراء کو دے دوں تو کیا میں 2000 میں اپنی دکان سے س...

استفتاء اگر کوئی شخص تراویح کی چار رکعات ایک سلام  کے ساتھ پڑھ رہا ہے تو دو رکعات کے بعد جب بیٹھے گا تو صرف التحیات پڑھ کر کھڑا ہوگا یا درود شریف بھی پڑھے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ترا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ ہماری مسجد کے باہر صحن تھا کچی جگہ تھی اس وقت اس جگہ نماز پڑھنے کی کوئی جگہ نہیں بنی تھی اس وقت ہم نے مسجد کے مین دروازے کے ساتھ تبلیغی جماعت کے لیے واش روم بنایا اور اس کا گٹر مسجد سے ...

استفتاء وہ عذر جن کی وجہ سے جماعت معاف ہےسوال:جماعت واجب نہ ہونے کے لیے صرف یہی کافی ہے کہ بغیر مائیک کے اذان دی جائے تو گھر تک آواز نہ آئے یا اس کے علاوہ اور بھی...

استفتاء 1۔یہاں امامت کروانے والے کندھوں تک مکمل ہاتھ نہیں اٹھاتے، بلکہ سینے یا سینے سے بھی نیچے ہی ہاتھ ہوتے ہیں  کیا ایسا کرنا بہتر ہے اور نماز ہو جائے گئی؟2۔نماز پڑھتے ہوئے  ہاتھ سینے پر جب باندھے جاتے ہیں  تویہاں یہ ...

استفتاء قبرستان كی مٹی سے تیمم جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک قبرستان کی مٹی کے ناپاک ہونے کا غالب گمان نہ ہو جائے اس وقت تک قبرستان کی مٹی سے تیمم کرنا جائز ہے۔توجیہ: چونکہ ت...

استفتاء خواتین کے لیے نماز میں قیام کے وقت پاؤں میں کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟ یا نہیں ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لئے قیام کی حالت میں دونوں پاؤں کے درمیان  کتنا فاصلہ رکھ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ چکوال میں ایک گاؤں ہے جس میں عرصہ دراز سے جمعہ ہو رہا ہے حتی کہ اس گاؤں کے 65 سالہ بزرگ سے ہم نے پو چھا کہ اس گاؤں میں جمعہ کب سے شروع ہے تو انہوں نے فرمایا ہم نے یوں ہی دیکھا ہے یعنی جب سے ہم نے ہوش سن...

استفتاء کوئی مسافر جان بوجھ کر چار رکعت والی نماز میں قصرکی بجائے اتمام کرتا ہے تو کیا اس کے ذمے نماز کا اعادہ ہے ؟اہل علم حضرات اگر دلیل یا حوالہ کا مطالبہ کریں تو کوئی بری بات نہیں ہوگی لہذا جواب کا مرجع بتاکر مشکور فرمائ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید بیرون ملک میں pick and drop کی ملازمت کرتا ہے، اور ملازمت کے لیے روزانہ 100 سے زیادہ کلومیٹر کا سفر طے کرتا ہے۔جمعہ کی نماز کا وقت ڈیڑھ بجے سے لے کر تقریباً سوا...

استفتاء حضرت ہمارے ایک بڑے شیخ حضرت اقدس مولانا شمس الرحمان عباسی صاحب مدظلہ ہیں ۔انہوں نے ایک بیان میں صلوٰۃ التسبیح صغریٰ کے بارے میں بیان فرمایا کہ کسی  بھی نفل نماز میں تشہد کے آخر میں نماز والی  دعائیں پڑھ کر سلام سے پ...

استفتاء اگر کوئی مسبوق (تاخیر سے پہنچنے والا مقتدی) امام کے قعدہ ثانیہ (آخری تشہد) کے دوران جماعت میں شامل ہو، اور وہ تکبیر تحریمہ کہہ کر ابھی بیٹھنے نہ پائے کہ امام سلام پھیر دے  تو ایسی صورت میں:1.کیا اس کی جماعت شمار...

استفتاء دو سجدوں کے درمیان پڑھی جانےو الی تسبیح (اللهم اغفرلى وارحمنى وعافنى واهدنى وارزقني واجبرني) سنت کا درجہ رکھتی ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی ساری زندگی نماز میں یہ تسبیحات نہیں پڑھت...

استفتاء اگر احرام کی حالت   میں حجرِ اسود  کو  بوسہ دے دیں  اور دستور  کے مطابق  اس پر خوشبو  لگی  ہو تو کیا کفارہ ہے؟وضاحت مطلوب ہے:  کسی ایک ضابطے میں  جواب دینا مشکل ہے ، اگر کوئی واقعہ پیش آیا  ہے تو تفصیل بتا کر  م...

استفتاء مسجد میں اسپیکر میں نماز پڑھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسپیکر میں نماز پڑھانا جائز ہے۔آپ کے مسائل اور ان کا حل (3/398) میں ہے:سوال: میری...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  کچھ لوگوں کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے ان لوگوں کے  رہائشی مکان اور زرعی زمینیں  بھی وہاں موجود  ہیں لیکن یہ لوگ ملکی حالات خراب ہونے کی وجہ سے ہجرت کر کے لاہور رہائ...

استفتاء ایک بڑا قصبہ "آرائیں واہن " ہے جس میں چار جگہ جمعہ ہوتا ہے اس کے جنوبی کنارے سے متصل قبرستان ہے جس کی دیوار سے 10 ایکڑ کے فاصلے پر 20 سے25 گھروں پر مشتمل دوسری چھوٹی آبادی ہے جس کا نام "میر والا "ہے وہاں کے باشندوں ...

استفتاء اگر صرف کلی کرے اور تر انگلی سے ناک کی نرم ہڈی کو تر کرےتو غسلِ جنابت ہوجائے گا؟شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں  اگر ناک کی نرم ہڈی کو اتنا تر ک...

استفتاء قصر میں ایک پورے  کی مقدار کے لیے حدیث سے کوئی دلیل ہے ؟وضاحت مطلوب ہے: آپ جس مسئلے کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں اس کی مکمل تفصیل لکھ کر بھیجیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ عورت کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں یا مرد کے...

استفتاء پوچھنا یہ تھا کہ آج فجر کی نماز میں امام صاحب سورۃ المؤمنون کی آخری آیات تلاوت کر رہے تھےانہوں نے یوں پڑھا"ومن یدع مع الله الها آخر لا برهان له به فانما حسابه عند ربه انه لا یغفر الذنوب...

استفتاء حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ قرات کے متعلق دریافت کرنا تھا ۔ امام صاحب نے عشاء کی نماز میں دوسری رکعت کے اندر  آیت"وجاء ربك والملك صفا صفا وجيء يومئذ بجهنم يومئذ يتذكر الانسان و انى له الذكرى...

استفتاء مسواک کے بارے میں بہت کچھ پڑھنے سننے کو ملتا ہے آپ اس بارے میں راہنمائی فرمائیں:1۔مسواک کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ موٹائی کتنی ہونی چاہیے؟2۔اسی طرح لمبائی کتنی ہونی چاہیے ؟اور استعمال کے بعد کہاں تک لمبا...

استفتاء میرے شوہر نے  اپنی بائیک پر اپنی بھتیجی کو بٹھا یا اور گھمانے کے لیے لے گئے جس پر مجھے غصہ آیا میں نے غصے میں ان سے یوں کہہ دیا کہ" اللہ کی قسم اگر آپ   اس کو دوبارہ  بائیک پر  لے گئے  تو بس "کیا ان الفاظ سے قسم ہو ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved