• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ  امام نے مغرب کی نماز پڑھائی تیسری رکعت کے بعد سلام پھیرا ابھی" السلا " ہی کہا تھا کہ ایک مقتدی نے اللہ اکبر کہہ  کر لقمہ دیا امام نے سمجھا کہ شاید دو رکعت ہوئی ہے اور امام تکبیر کہہ کر کھڑا ...

استفتاء کیا کوئی شخص انفرادی فرض اور نفل نماز میں قرآن پاک کی تلاوت بلند آواز سے کرسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منفرد کو جہری نمازوں میں اور رات کے نوافل میں جہراً اور سرا ًقر...

استفتاء حدیث میں ذوالحجہ کے روزے کی فضیلت ہے کہ ایک سال کے اگلے اور ایک سال کے پچھلے گناہ معاف ہوجاتے ہیں یہ ذوالحجہ کے نو روزوں کی فضیلت ہے یا نو ذوالحج کے روزے کی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء زیارت قبور کا طریقہ یہ ہے کہ جب زیارت قبور کا ارادہ کرے تو مستحب ہے کہ پہلے دو رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی ایک بار اور قل ھو اللہ احد تین بار پڑھے اور اس کا ثواب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص کے ذمے قسم کا کفارہ تھا اس نے دس مسکینوں کے بقدر کفارے کی جتنی رقم بنتی ہے وہ ایک شخص کو دے دی کہ اس کی طرف سے کفارہ ادا کردے اور یہ کہا کہ میں آپ کو مطلقا وکی...

استفتاء سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔توجیہ: نشہ آور چیز سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے لیکن اس میں یہ شرط ہے کہ نشہ اس ...

استفتاء لوگ کہتے ہیں کہ عمرہ کرنے کے بعد زندگی میں کسی بھی ٹائم حج فرض ہو جاتا ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات ہرحال میں تو صحیح نہیں البتہ بعض صورتوں میں عمرہ...

استفتاء میں نے خود اپنے آپ سے زبانی طور پر یہ کہا ہے کہ میں کچھ لوگوں میں ہر ماہ کھانا تقسیم کروں گا، لیکن بعد میں مجھے احساس ہوا کہ میں یہ ہر ماہ نہیں کر سکوں گا۔ ایسے میں کیا حکمِ شرع ہوگا؟میں نے کوئی منت نہیں مانی، خود س...

استفتاء میں نے یہ پوچھنا تھا کہ میری سارا دن قرآن کی کلاسز ہوتی ہیں اور تھکاوٹ کی وجہ سے عشاء کے وقت آ کر مجھے بہت زیادہ نیند آتی ہے۔ اگر میں عشاء کے 4 فرض پڑھ کر تھوڑی دیر سو جاؤں اور باقی نماز اٹھنے کے بعد ادا کر لوں تو ث...

استفتاء میں نے اپنے استاذ سے سنا تھا کہ عملِ کثیر مفسدات نماز میں سے ہے اور اس کی تین قسمیں ہیں ۔1۔ نماز میں کوئی ایسا کام کرنا کہ دیکھنے والا یوں سمجھے کہ یہ شخص نماز نہیں پڑھ رہا۔2۔ ایک رکن میں ایک ہاتھ کو تین مرت...

استفتاء جیسا کہ معمولی مقدار میں  اگر حلق سے منہ میں پانی آئے تو وہ ناقص وضو نہیں ہوتا تو سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ہو جائے تو اس کے بعد اگر  کوئی بغیر کلی کیے نماز پڑھ لے تو نماز  پر کوئی فرق تو نہیں پڑے گا  یعنی وہ حلق سے آن...

استفتاء اگر کوئی بندہ صحتمند ہونے کے باوجود محض   تھکاوٹ کی وجہ سے  بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض تھکاوٹ کی وجہ سے فرض، واجب اور فجر کی سنتوں کو ب...

استفتاء کسی نامحرم اور حیات کے لیے طواف جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔الدر المختار مع ردالمحتار (2/595) میں ہے:الأصل أن كل من أتى ‌بعبادة ‌ما...

استفتاء ایک خاتون اپنا فرض حج ادا کر چکی ہے اس کا ایک بچہ معذور ہے جس کی خدمت کی وجہ سے فی الوقت وہ خاتون حج کے لیے نہیں جا سکتی اور نہ بچے کو لے جا سکتی ہے اس خاتون کو حج ادا کرنے کا بہت شوق ہے تو کیا وہ خاتون حج کا ثواب پ...

استفتاء نمازِ جمعہ فرض ہے یا واجب؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کی نماز فرض ہے لیکن اگر واجب بھی ہو تو واجب کی ادائیگی بھی اسی طرح ضروری ہے جس طرح فرض کی ادائیگی ضروری ہے لہٰذا عمل کے لحا...

استفتاء 1۔بچے کے کان میں اذان دینے کا کیا حکم ہے؟ آیا  فرض ہے واجب ہے یا سنت؟2۔اور سنت کے مطابق اذان دینے کا طریقہ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔مستحب ہے ۔2۔بچے کو اپنے ہاتھو...

استفتاء میں عصر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کر رہا تھا۔ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے وقت مجھے شک اور تردد ہوا کہ آیا میں نے امام کے ساتھ پوری نماز ادا کی ہے یا میری ایک رکعت رہ گئی ہے۔ اسی تردد کی حالت میں میں نے بھی امام صاحب...

استفتاء اگر جہری نماز قضا  ہوجائے اس کی قضا دن کے وقت جماعت کے ساتھ ہو تو قراءت جہراً ہوگی یا سراً یا  بالعکس سری نماز رات کے وقت قضا کی جائے تو اس کی قراءت کیسے ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اگر دورانِ اذان آپ کو کوئی سلام کرے تو کیا  اذان کے دوران  سلام کا جواب دینا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوران ِ اذان سلام کا جواب نہیں دینا چاہیے۔ہندیہ (5/325) میں ہے:...

استفتاء مفتی صاحب !   داڑھی منڈےشخص کا اذان و اقامت کہنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی  منڈے شخص کا اذان واقامت کہنا مکروہ ہے۔توجیہ:داڑھی کٹوانے وا لا شریعت میں فاسق ہے اور ف...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ جو شخص احرام باندھنے سے پہلے راستہ میں انتقال کر جائے تو کیا اسکا حج ہوجائے گا یانہیں ؟ جبکہ وہ حجِ فرض ادا کرنے جارہا ہو۔ الجواب :ب...

استفتاء مفتی صاحب !   کیا واجب قربانی  کا ایصال ثواب کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درست  ہے۔ہدایہ    (2/345) میں ہے:‌الأصل ‌في ‌هذ...

استفتاء مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال ہے کہ آگے ایک مسئلہ یہ تھا کہ پیشاب کے قطرے آتے تھے ابھی بھی  کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے اور اس کا حل حدیث پاک سے یہ ملا کہ ہر نماز کے لیے وضو کر لولیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ جیسے ہی نماز کے لئے...

استفتاء تراویح میں اگر امام دو رکعت کی جگہ تین رکعت پڑھا دے اور اس کے بعد سجدہ سہو بھی نہ  کرے تو کیا نماز دہرانی پڑے گی یا یہ دو رکعت میں  شمار  ہوگی ؟اور اگر سجدہ سہو کر لیا تو نماز ہو جائے گی؟ الجو...

استفتاء 1۔ جمعہ کے روز جمعہ کی نماز کے بعد یا پہلے نماز استسقاء پڑھنا درست ہے ؟2۔اور مسجد میں یہ نماز پڑھی جاسکتی ہے یامیدان میں پڑھنا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔جمعہ کے روز ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved