• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء نماز جنازہ میں امام نے تین تکبیرات پڑھنے کے بعد چوتھی  تکبیر کی دعا پڑھنے کے بعد تکبیر کہے بغیر سلام پھیر دیا۔اب اس کا کیا حکم ہے؟ یعنی تین تکبیرات پڑھیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء فرض نماز کی چوتھی رکعت  میں امام آخری قعدہ کرنے کے  بجائے کھڑا ہوجائے اور لقمہ دینے پر بیٹھ جائے تو سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لا...

استفتاء مسائل بہشتی زیور (1/232 ) میں  ہے:"مسئلہ: سنت غیر مؤکدہ یا نفل نماز یا منت کی چار رکعت والی نماز میں دو رکعت پر بیٹھ کر التحیات کے ساتھ درود شریف بھی پڑھنا جائز ہے اس لیے کہ نفل میں درود...

استفتاء مکروہ اوقات  میں سجدہ تلاوت جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر تلاوت غیر مکروہ وقت میں کی گئی ہو تو مندرجہ ذیل تین مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کرنا مکروہ تحریمی ہے یعنی ن...

استفتاء جو سفید پانی کسی غلط سوچ کی وجہ سے نکلتا ہے کیا اس سے بھی غسل واجب ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ پانی مذی کہلاتا ہے اس سے غسل واجب نہیں ہوتا صرف وضو ٹوٹتا ہے اور یہ پانی جس ...

استفتاء مفتی صاحب اگر عورت کو حمل ہو اور ہلکی ہلکی بلیڈنگ بھی ہو پھر کیا وہ قرآن پاک اور نماز پڑھ سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتی ہے کیونکہ حمل میں جو خون آتا ہے وہ حیض کا نہیں ...

استفتاء کسی خاتون نے ذوالحجہ کے دنوں میں چند روزے رکھے پہلا روزہ رکھنے سے پہلے وہ اس سوچ میں مبتلا تھی کہ ذوالحجہ کا روزہ رکھوں یا اس میں قضا روزے کی بھی نیت کر لوں لیکن ابھی ارادہ مکمل نہیں ہوا تھا اور عین سحری کے وقت اراد...

استفتاء اعتکاف کے دوران  احتلام ہوجائے تو اسی وقت غسل کا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے اندر اعتکاف کے دوران احتلام ہوجائے تو فوراً تیمم کرلیا جائے پھر جتنی جلدی ممکن ہو غسل کرلی...

استفتاء زبردستی کرنے والے کو زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟ اگر انہیں نہ دیں تو قتل بھی کردیتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واقعتاً اگر جان کا خطرہ ہو تو انہیں زکوۃ کی نیت کر کے زکوۃ دے دی جائے اور ...

استفتاء جمعہ کے دن نفلی روزہ  رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رکھ سکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ جمعہ کے دن کے ساتھ ایک اور دن کا روزہ بھی ملا  لیا جائے۔مشکوٰۃ المصابیح (رق...

استفتاء 1۔کیا شرمگاہ کو بغیر کسی  حائل  کے چھو نے سے وضو  ٹوٹ جاتا ہے؟2۔ شرمگاہ کی حدود کی وضاحت کردیں کہ کونسے  حصے کو چھو لینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔شرمگاہ ک...

استفتاء 1۔کیا بیوی کے انتقال کے بعد شوہر کا اس سے تعلق ختم ہو جاتا ہے ؟مطلب شوہر اس کا نامحرم بن جاتا ہے ؟2۔ تجہیز و تکفین کے بعد اور پہلے شوہر کا بیوی کو دیکھنا اور چھونا کیسا ہے ؟3۔میت کو غسل دینے کے بعد کیا غسل د...

استفتاء ہماری مسجد کی چھت پر ناظرے والے بچے پڑھتے ہیں تو جو استانی بچوں کو پڑھاتی ہیں جب ان کو ایام حیض آتے ہیں تو اس کی وجہ سے ہم بچوں کی چھٹی کر دیتے ہیں اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ  حائضہ عورت کا مسجد میں جانا تو حرام...

استفتاء سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا  کے  غلام رمضان میں قرآن دیکھ کر انہیں نماز پڑھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابی شبیہ: 2/338، ح: 7216 وسندہ صحیح، ح: 7215 وسندہ صحیح، صحیح بخاری تعلیقاً قبل ح: 692]...

استفتاء میں آج یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ رہی تھی ، حرم کے اندر سب لوگ طواف کرتے ہوئے ماسک پہنے ہوئے تھے۔ میں نے یہاں تک سنا ہے کہ حرم کے اندر چہرے پر کپڑا بھی نہیں لگنا چاہیے۔ اگر پردہ کرنا ہو تو پی کیپ کے اوپر کپڑا آنا چاہیے چہ...

استفتاء کیا ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔درمختار (1/227) میں ہے:ولا يعاد الوضوء .........

استفتاء میں نے زمین ٹھیکے پر لے رکھی ہے، فی ایکڑ ٹھیکہ 140000روپےہے اور کچھ زمین کا ٹھیکہ  فی ایکٹر 100000روپے ہے فی ایکڑ سالانہ پیدا وار  ہر چھ ماہ بعد گندم اور چاول تقریباً 40،40من ہوتی ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ ٹھیکہ کی قیمت...

استفتاء دو دفعہ تکبیر تشریق کہنے کا کیا حکم ہے؟مسائل بہشتی زیور میں تو بدعت لکھا ہے۔ اس کے بدعت ہونے کا کیا حوالہ یا توجیہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کا حوالہ یہ ہے کہ فتاوی شامی میں ...

استفتاء 1۔وضو کرتے ہوئے پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو کتنی بار پاؤں کی انگلیوں کا خلال ضروری ہے ایک بار یا تین بار؟ یا خلال کیے بغیر ہی صرف پاؤں دھو لیے جائیں؟2۔غسلِ جنابت کرتے ہوئے یہ ہ...

استفتاء سلام مسنون کے بعد عرض یہ ہے کہ بندہ کو ایک مسئلہ در پیش ہے وہ یہ کہ اگر چند بندوں کی کوئی نماز قضاء ہو گئی ہو تو کیا وہ اس قضاء شدہ نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر پڑھ سکتے ہیں تو اس کی کیا وجہ ہے او...

استفتاء اگر بندہ خواب دیکھے اور احتلام ہوجائے لیکن منی کا اخراج نہ ہو تو اس صورت میں غسل فرض ہو جائے گا یا نہیں؟ہوا ایسے کہ میں نے خواب دیکھا اور احتلام ہونے کے قریب ہی تھا تو میں نیند سے  جاگ گیا تو منی کا اخراج نہیں ہوا ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک حافظ صاحب نے تراویح پڑھاتے ہوئےسورۃ النمل آیت نمبر ۲۵ "اَلَّا یَسْجُدُوْا لِلّٰهِ الَّذِیْ یُخْرِجُ الْخَبْءَ فِی ا...

استفتاء کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گالی دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا لیکن چونکہ گالی دینا گناہ ہے اس لیے گناہ کا اثر ختم کرنے کے لیے دوبارہ وضو کرنا بہتر ہے،  ضرو...

استفتاء امام کا محراب میں کھڑے ہوکر نماز پڑھانا کیسا ہے ؟مہربانی فرما کر حکم اور اس کی وجہ بیان فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کا محراب میں کھڑے ہوکر اس طرح  نماز پڑھانا  کہ امام ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ تھا کہ نمازعصر سے لیکر مغرب تک کوئی سجدہ جائز نہیں اور ضحوہ کبری سے لیکرنماز ظہر تک جائز نہیں لیکن اگر کوئی آدمی اس دوران سجدہ دعاکرے مطلب سجدہ میں دعا مانگے تو جائز ہے یانہیں؟ ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved